تا مپا بے ( امر یکہ ) 26 اپر یل ( ایجنسیز) معر و ف ا د ا کا رہ شبا نہ ا عظمی
نے کہا کہ عو ر تو ں پر ظلم کو بر د ا شت نہیں کیا جا نا چا ہیے ۔ 63 سا لہ
ا دا کا ر ہ جو کہ این جی او ‘ مجوا ن سے جڑ ی ہو ئی ہیں لڑکی کی پید ا ئش
font-size: 18px; text-align: start;">کی حما یت کر ر ہی ہیں اور عنوا ن ‘ Girl Rising Project ‘ کو انٹر نیشنل
ا نڈ ین فلم اکیڈ یمی ایو ارڈ س میں پیش کر ر ہی ہیں ۔ ا نھو ں نے مز ید کہا
کہ شا د ی کے بعد عو ر تو ں پر ظلم کیا جا تا ہے اور پھر ز بر د ستی سا تھ ر ہنے
کیلئے کہا جا تا ہے۔